ایکریڈیٹیڈ صحافی اب دیگر مسافروں کی طرح آن لائن ریلوے ٹکٹ حاصل کر سکیں گے۔
ریلوے کے وزیر سریش پربھو نے آج لوک سبھا میں ریل بجٹ پیش کرتے ہوئے
یہ اعلان کیااو رکہا کہ منظور شدہ صحافی کافی دنوں سے اس سہولت کی دستیابی کا مطالبہ کرتے آ رہے تھے۔
فراہم کر رہے ہیں’’ اب ہم انہیں رعایتی شرح پر" ای ٹکٹ